پینل کوڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ضابطۂ تعزیرات، مجرم کو سزا دینے کے ضابطوں کی کتاب۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ضابطۂ تعزیرات، مجرم کو سزا دینے کے ضابطوں کی کتاب۔